ایف اینڈ ایف---- ابن - TopicsExpress



          

ایف اینڈ ایف---- ابن انشاء ----------------------------- فینی ہوں کہ۔۔۔ فرہانہ سب جان کی دشمن ہیں سب پیت کی بیری ہیں ایمان کی دشمن ہیں گو نام تو دنیا میں کر جاتے ہیں بیچارے ہوں کیٹس کہ انشا جی مر جاتے ہیں بیچارے جیتے ہیں تو رہتے ہیں افسر دہ و رنجیدہ سب جان کی دشمن ہیں فینی ہوں کہ۔۔۔۔۔ فرہانہ
Posted on: Sat, 29 Jun 2013 14:19:13 +0000

Trending Topics



"> 19 yrs and counting Ive been coaching with one organization The

Recently Viewed Topics




© 2015