اے آر وائ نیوز کے7 رکنی وفد کی ڈائرکٹر نیوز اویس توحید کی قیادت میں مرکز اہلسنت ناگن چورنگی آمد اور قائد کراچی علامہ اورنگزیب فاروقی سے ملاقات.اے آر وآئ ٹیم نے 26 جولائی اقرارالحسن کے پروگرام پر معافی مانگ لی، اس معذرت کو نشر کیا گیا، شیعہ زاکر حسین مسعودی اور خرم پر تا حیات اے آر وائ نے پابندی لگادی، اقرارالحسن جمعےکو اپنے پروگرام میں پوری اہلسنت عوام سے معافی مانگے گا. دھرنا ختم کرنے کا اعلان ترجمان اہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن
Posted on: Sun, 28 Jul 2013 15:07:58 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015