بہت افسوس ناک واقعہ جو آج راولپنڈی میں پیش آیا. قصور وار کون ہے؟ واقعہ نماز جمعہ کے دوران پیش آیا جب دیوبند مسلک کے امام نے جامع مسجد غلام اللہ، واقع راجہ بازار میں جمعہ کے خطبے کے دوران یزید کے حق میں تقریر کرنا شروع کر دی، اور باہر سے شیعہ عزاداروں کا جلوس گزر رہا تھا۔ امام کی تقریر کے بعد مشتعل افراد نے مسجد کی چھت سے جلوس کے شرکا پر پتھراو کیا، جس کے فورا بعد حلات بے قابو ہو گے۔۔
Posted on: Fri, 15 Nov 2013 18:45:00 +0000
Recently Viewed Topics
© 2015