ترکش وزیر اعظم رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ "مسلم دنیا حضرت یوسف ؑ کے بھائیوں جیسی ہے جنہوں نے آپ کو کنویں میں پھینک دیا۔ اللہ تعالیٰ آج بھی اس مسلم دنیا پر اپنی لعنت بھیج رہا ہے جو مصر میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے قتل عام کی حمایت کر رہے ہیں بالکل جیسے حضرت یوسفؑ کے بھائیوں پر لعنت بھیجی۔ کوئی مائی کا لعل مصریوں کو مصر پر حکومت کرنے سے نہیں روک سکتا۔"
Posted on: Tue, 20 Aug 2013 17:51:57 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015