جب برطانوی سامراج نےبرصغیر پرقبضہ کیا توانکےخلاف جھادکا پہلافتوی حضرت شاہ عبدالعزیزرح نےدیا_جب روسی سامراج نےافغانستان پرقبضہ کیاتوانکےخلاف جہاد کاپہلافتوی یادگار اسلاف حضرت مولانامفتی محمودرح نےدیااورجب امریکی سامراج نےافغانستان پر قبضہ کیاتوانکےخلاف جہادکاپہلافتوی قائدملت اسلامیہ ،مولانافضل الرحمن حفظہ اللہ نےدیا= مطيع اللہ باجوڑی
Posted on: Mon, 19 Aug 2013 17:24:07 +0000