جس طرح بچوں کو لڑائی اور مار دھاڑ - TopicsExpress



          

جس طرح بچوں کو لڑائی اور مار دھاڑ والے کارٹون دکھا دکھا کر انکا مزاج جارحانہ اور لڑائی بھڑائی والا کردیا گیا ہے۔ اسی طرح ہمارے میڈیا نے "ایڈونچر مناظر اور خبریں" دکھا دکھا کر سکندر جیسے ذہنی طور پر کمزور لوگوں کو "نفاذِ شریعت" جیسے اہم اور مقدس لفظ کو لیکر اس طرح ڈھونگ رچانا سکھا دیا ہے۔ میں تو صرف اس موقع کیلیئے قرآن کی ایک آیۃ پیش کرنا چاہونگا: یَا اَیُّھَا الَذِینَ اٰ مَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفعَلُونَ۔ سورۃ الصف آیۃ 2 اے ایمان والو! ایسی بات کہتے کیوں ہو جو (خود) نہیں کرتے ہو۔ سو پہلے بندہ اپنے چھ فٹ کے قد پر اسلام نافذ کرے پھر پوری مملکت کیلیئے اٹھے اور اٹھے بھی ویسے جسکا کوئی فائدہ بھی ہو!!!
Posted on: Fri, 16 Aug 2013 06:51:28 +0000

Trending Topics



in-height:30px;">
(24x36) Justin Reed - Get Busy Living, Or Get Busy Dying - The
Love is not a joke, Love is not a game, Once you fall in love, You
(VOVworld) - The Vietnamese Foreign Ministry spokesman has
There are ONLY TWO WAYS, cheat or rob a bank !!!!!!! If they are
Just when I start to wonder if all my hard work makes a difference

Recently Viewed Topics




© 2015