دنیا میں کچھ لوگوں کو اپنی پسند پر بھروسہ نہیں وہ سمجھتے ہیں کہ ان کی کہی گیؑ بات کو کویؑی پسند نہیں کرتا،لیکن کسی کے پسند کرنے یا نا کرنے سے کویؑی فرق نہیں پڑتا جوبات دل میں ہے اور آپ کو پسند ہے وہ کہہ دو۔کویؑی پسند کرے یا نا کرے، ہو سکتا ہے کویؑی ایک شخص ساری دنیا سے بڑھ کر آپ کی بات کو پسند کرتا ہو، تحریر:چوہدری ساحل
Posted on: Mon, 23 Sep 2013 05:29:28 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015