سفید جھوٹ ہزارہ ڈیموکرٹیک پارٹی کی - TopicsExpress



          

سفید جھوٹ ہزارہ ڈیموکرٹیک پارٹی کی طرف سے : ہاہا، ہزارہ ڈیموکرٹیک پارٹی کو انتخابات میں شدید ناکامی کے بعد ، اب کہہ رہی ہے کہ اس دفعہ ہزارہ قوم نے یوم قدس میں شرکت نہیں کی۔ قدس ریلی کو بازار سے علمدار روڈ میں منتقل کرنے کا مقصد یہ تھا کہ یہی منافقین کہتے ہیں کہ بازار میں جب حکومت سیکورٹی نہیں دے سکتی تو کیوں نکالتے ہو۔ ہمیشہ کی طرح بازار میں بھی مومنین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اس دفعہ تو الحمدللہ مومنین نے ایک بار پھر دھرنے کی یاد تازہ کی ۔ منافقین تم جتنی بھی سازش کرو ، قوم تمہارے فریب نہیں آئیگی۔ علمدار روڈ میں جب لبیک یا حسین کے نعرے بلند ہوئے تو ہزارہ ڈیموکرٹیک یعنی ڈرنکر پارٹی سے تحمل نہیں ہوا اور اخبارات میں بیان دینے شروع کیے کہ مومنین نے قدس ریلی میں شرکت نہ کرکے قدس ریلی کو ناکام بنایا!!!!!!!!! ہائے ہائے تیری منافقت پر ۔ اتنی بڑی ریلی تم کو نظر نہیں آئی ۔ َ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Posted on: Fri, 02 Aug 2013 23:18:09 +0000

Trending Topics



a realm of bright ass colors... This was
Eran otros tiempos. Jugábamos a la pelota en el pavimento,
The Phantom of the Opera on Tour has been *partially* scheduled as
SBI IMPORTANT General Knowledge Question &
MIZO CUSTOMARY LAW kan siamthat a ngai. Milâi (ti-û-a-i leh
a third

Recently Viewed Topics




© 2015