عمران خان نے اپنی حکومت کو داؤ پر - TopicsExpress



          

عمران خان نے اپنی حکومت کو داؤ پر لگانا قبول کر لیا لیکن کرپشن قبول کرنے سے انکار کر دیا - عمران خان کا دلیرانہ فیصلہ زبردست ہے پاکستان کو اگر کوئی شے بچا سکتی ہے تو وہ یہی دلیرانہ اور انقلابی فیصلے بچا سکتے ہیں جس طرح کا فیصلہ کل عمران خان نے کیا - عمران خان نے اپنی مخلوط حکومت کی پرواہ کیے بغیر قومی وطن پارٹی سے اپنا اتحاد صرف اس لیے ختم کر لیا کیوں کہ اس جماعت سے تعلق رکھنے والے دو وزرا کرپشن میں ملوث تھے - ایک وزیر پر جنگلات میں خرد برد کرنے جب کہ دوسرے پر پیسے لے کے نوکریاں دینے کا الزام تھا - صرف یہ ہی نہیں جعلی ڈگری رکھنے والے ایک وزیر کو بھی فارغ کر دیا ہے -- قوم اپنی لیڈر شپ میں گورنر شپ کی یہی خصوصیات دیکھنے کی خواہش مند ہے - جو بد قسمتی سے دیکھنے کو نہیں ملتے - عمران خان کا یہ فیصلہ تازہ اور خوش بو دار ہوا کا جھونکا ہے
Posted on: Fri, 15 Nov 2013 09:35:07 +0000

Trending Topics



ame up
Ha! So the theme of our mentoring call tonight was BALLS! Yep it
Wedding Groom Dress
Such grace and glory comes to me as I translate Romans! Heres some
Lighting Retail Sales Assistant Created on: 18/11/2013 |
For Bookings, Promotions or Country Music Information -
Austin, Texas!! #EDM FANS!! Come support LOCAL event promotion
-topic-371854196328429">This may be an old video but the recurring problem with our rental
Read this.............. If you dated a lady for over 5yrs. You

Recently Viewed Topics




© 2015