عمران خان کے اس بیان کے بعد کہ مجھے - TopicsExpress



          

عمران خان کے اس بیان کے بعد کہ مجھے سے آرمی چیف اور نواز شریف کی الگ ملاقات ہونی چاہیے اس بات کو لے کر سندھ سے ایک آزاد ایم این اے نے بھی مطالبہ کر دیا کہ اس کی بھی نواز شریف، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ ایک خفیہ میٹنگ ہونی چاہیے مطلب اس بات کی صرف اتنا ہے کہ عمران خان صرف ایک ایم این اے سے زیادہ اور کچھ نہیں. BANE
Posted on: Sun, 21 Jul 2013 08:56:25 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015