عوام کی آواز!!!! پشاور ڈوب گیا، خان صاحب نہیں آئے ۔۔۔ راولپنڈی ڈوب گیا، خان صاحب نہیں آئے ۔۔۔ آخر کیوں؟ بنی گالہ کچھ زیادہ دور تو نہیں محترم خان صاحب ۔۔۔ ... آپ نے راولپنڈی کی نشست نہیں چھوڑی، اس شہر کا کچھ تو حق ہے آپ پر یا نہیں؟ پنڈی دوسری بار سیلاب میں ڈوبا ہے، کچھ تو خیال کریں، کوئی بیان ہی "داغ" دیں سرکار Admin SS
Posted on: Tue, 13 Aug 2013 09:19:06 +0000
Trending Topics
© 2015