فیس بک وہ محفل ہے جو چوبیس گھنٹے آباد - TopicsExpress



          

فیس بک وہ محفل ہے جو چوبیس گھنٹے آباد رہتی ہے۔ یہاں کوئی پانی سے دوستوں کی تواضع کرتا ہے، کوئی چائے کافی سے اور کوئی آب۔ انگور سے۔ یہاں کسی کے ہاتھ میں پھول ہوتے ہیں، کوئی کتاب اٹھائے آتا ہے، کوئی خنجر و تلوار اور کوئی دماغ گھما دینے والی گالیاں۔ یہ انسانوں کی محفل ہے۔ لیکن اس جگہ انسانوں کو دق کرنے کے لیے مچھروں اور مکھیوں کی بھی کوئی کمی نہیں۔ بھئی جہاں انسان ہوں گے وہاں گندگی بھی ہو گی اور مچھر مکھیاں بھی۔ اور یہاں منکر نکیر بھی ہیں، گورے کالے ہر طرح کے۔ جہاں انسان ہوں وہاں منکر نکیر نہ ہوں؟ یہ کیسے ممکن ہے !!!
Posted on: Fri, 28 Jun 2013 01:39:54 +0000

Trending Topics



ss="stbody" style="min-height:30px;">
ANUNCIO IMPORTANTE... OFICIAL, passou no Domingo Fantástico
An excellent indicator of the success of the Obama administration
jumbo loan limit jumbo mortgage loans
BOA TARDE, SINOP!!! No calor, nada melhor do que uma bebida

Recently Viewed Topics




© 2015