میری ناقص راۓ میں زمرد خان کے لۓ تمغہ ء حسن_حماقت و بیوقوفی کے اعلان کیا جانا چاہیۓ .. .. سستی شہرت کے لۓ اٹھاۓ گا زمرد خان کے اس اقدام سے دو معصوم بچوں اور خاتون کی جان داؤ پر لگی .. .. اور جیو نیوز صرف کریڈٹ لینے کے چکر غیر ضروری پروجیکشن میں مصروف_عمل ہے
Posted on: Fri, 16 Aug 2013 10:23:20 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015