ویسے ایک بات جو میں اکثر سوچتا ہوں وہ یہ ہے کہ ابلیس تو جانتا ہی ہے نہ کہ اسکا رب الله پاک ہے .. پھر قیامت کے بعد دوزخ میں جلتے ہوۓ سب سے مطمئن شاید وہی ہو کہ الله پاک سے اس نے جس کام کے لئے وعدہ کیا تھا اس نے وہ کام پوری ایمانداری سے کیا .. عہد و پیمان تو انسان سے بھی ہوۓ تھے جسے ہم کب کا توڑ چکے . (ملک جہانگیر اقبال)
Posted on: Sat, 17 Aug 2013 12:35:42 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015