کراچی کے معاجر بھائیوں کی عقل سلیم پر ترس آتا ھے کہ یہ کس قدر غلامی کی زندگی گزار رھے ھیں ایک قاتل انسان جسکے ھاتھ ھزاروں لوگوں کے قتل سے رنگے ھیں اس کو معصوم کہتے ھیں اس کو قائد اور رھنما مانتے ھیں جو شخص گمراہ اور غدار ھے جس نے کراچی جیسے روشنیوں کے شہر کو اپنی گندی غلیظ سیاست جس میں صرف لاشوں پر سیاست کی جاتی ھے جہنم بنا رکھا ھے ۔ یہ لوگ ھوش کے ناخن کیوں نہی لیتے ؟ اس قاتل انسان کا ساتھ کیوں دے رھے ھیں انکے پاس نادر موقع ھے خوف کے حصار سے باھر نکل کر قاتل کو قاتل ظالم کو ظالم غلط کو غلط کہنا سیکھیں اور جرات پیدا کریں نہی تو اسی طرح یہ اور انکے بچے مرتے رھینگے یہ آگ و خون کا سلسلہ چلتا رھے گا ۔ آگ الطاف لگاتا ھے مرتے کراچی کے شہری ھیں چاھے وہ کسی بھی پارٹی رنگ نسل مزھب مسلک سے تعلق رکھتے ھیں شیطانی کرنے والا یہ ھی انسان ھے۔ ظالم کا ساتھ دینے والے بھی ظالم ھوتے ھیں اس لیے فیصلہ کر لیں اسی طرح مرتے رھنا ھے یا اسکا راستہ روکنا ھے
Posted on: Wed, 03 Jul 2013 08:57:45 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015