ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دیوانے - TopicsExpress



          

ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دیوانے ہیں اور کہا جاتا ہے چاہنے والا جسے چاہتا ہے اس کا فرماں بردار ہوتا ہے- ہمیں بس اپنے محبوب آقائے دو جہاں کی سنت پر چلنا ہے، اگر سنتوں پر چلنا سیکھ گئے تو ہم سرخرو ہیں اور ایسا کرنے سے اگلے جہاں میں بھی اعلیٰ مقام پائیں گے انشاء اللہ -
Posted on: Mon, 23 Sep 2013 14:12:40 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015