ہنگومیں مدرسے پر ڈرون حملے کے نتیجے - TopicsExpress



          

ہنگومیں مدرسے پر ڈرون حملے کے نتیجے میں بیگناہ افراد کی شہادت انتہائی قابل مذمت ہے۔پاکستانی عوام نام نہاد دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ سے چھٹکارہ چاہتے ہیں۔نیٹو سپلائی لائن بند کردی جائے تو امریکہ کو1700ڈالرفی کنٹینرکانقصان ہوگا۔ جماعت اسلامی پنجاب
Posted on: Thu, 21 Nov 2013 12:52:59 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015