یہ حقیقت اب کسی سے پوشیدہ نہیں رہی کہ میر مرتضیٰ بھٹو کو "ہوشیار" اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے، بی بی شہید کی حکومت کے خلاف ایک کھلی سازش کے تحت شہید کیا گیا اور وہ بھی بہن بھائِی کے درمیان تمام اختلافات کے خاتمے کے فوری بعد، جس کا اعلان بیگم بھٹو نے ایک نیوز کانفرنس میں بی بی اور میر مرتضیٰ دونوں کی موجودگی میں کردیا تھا۔۔ مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں آصف علی زرداری کی باعزت بریت نے اس سازش بارے تمام شکوک و شبہات ختم کر دئیے ہیں، بعد ازاں بی بی بھی جس کا شکار ہوگئیں۔
Posted on: Fri, 20 Sep 2013 19:47:53 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015