یہ عجیب قسم کے لوگ ہیں ان کا کردار دیکھ لیں پہلے پہلے بھٹو پی مقدمہ کروایا پھر اس سے ٹکٹ مانگی ، پھر نواز شریف کے خلاف بولتے ہیں پھر اس سے ٹکٹ مانگتے ہیں یہ کونسا آدمی ہے - میں تمہارا منہ توڑ دونگا اگر نواز شریف کو اب کچھ کہا تو :- طلال چوہدری کا احمد رضا قصوری کو منہ توڑ جواب
Posted on: Mon, 10 Feb 2014 17:00:02 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015