شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے With the name of Allah, the All-Merciful, the Very-Merciful. بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّآ اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثَرَ Ǻۭ یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوثر (اور بہت کچھ) دیا ہے (١) (O Prophet,) surely We have given to you Al-Kauthar. فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ Ąۭ پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر۔ (١) So, offer Salah (prayer) to your Lord, and sacrifice. اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ Ǽ یقیناً تیرا دشمن ہی لا وارث اور بےنام و نشان ہے (١) Surely it is your enemy whose traces are cut off. Al Quran (سورة الکوثر ۔ سورہ نمبر ۱۰۸ ۔ تعداد آیات ۳) .....▬▬▬▬• Share With Friends•▬▬▬▬.. Share Dont forget To tag Or Share
Posted on: Mon, 22 Jul 2013 19:48:15 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015