"آپ حجاب کے جس بھی درجے پہ ہوں، صرف - TopicsExpress



          

"آپ حجاب کے جس بھی درجے پہ ہوں، صرف اسکارف لیں یا عبایا بھی لیں یا ساتھ میں نقاب بھی کریں، جو بھی کریں، اس پہ قائم ہو جائیں۔ اس سے نیچے کبھی نہ جائیں اور پھر اس کے لیے لڑنا پڑے تو لڑیں۔ مرنا پڑے تو مریں، مگر اس پہ سمجھوتا کبھی نہ کریں۔ مجھے نہیں معلوم کہ حجاب واجب ہے یا مستحب، میں بس یہ جانتی ہوں کہ یہ اللہ کو پسند ہے تو پھر یہ مجھے بھی پسند ہونا چاہیے۔"
Posted on: Sat, 10 Aug 2013 15:00:01 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015