" اس دنیا میں زندہ رہنے کی واحد تدبیر - TopicsExpress



          

" اس دنیا میں زندہ رہنے کی واحد تدبیر یہ ہےکہ آدمی کے پاس ایک وسیع قبرستان ہوجس میں وہ لوگوں کے قصور اور غلطیوں کو دفن کرتا رہے ۔ مطلب یہ کہ اگر آپ کسی سے ناراض ہیں تو اپنی ناراضگی دور کریں ، اس کا قصور معاف کریں یا اسے بتائیں کہ آپ کو اس کی کسی بات سے تکلیف پہنچی ہے کیونکہ ایسا کرنے سے آپ چھوٹے نہیں ہوں گے مگر آپ کا رتبہ اس کی نظر میں اور بلند ہوجاۓ گا ۔" کیا آپ نے کبھی کسی کو سچے دل سے معاف کیا ہے ؟؟؟ ۔" Mai Pakistani Hoon ღღღخوشی ღღღ
Posted on: Wed, 21 Aug 2013 13:02:12 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015