الطاف حسین نے جو ڈرامہ رچایا ہوا ہے - TopicsExpress



          

الطاف حسین نے جو ڈرامہ رچایا ہوا ہے مہاجر مہاجر کا 65 سال ہوگئے ابھی تک مہاجروں کا ڈرامہ نہیں ختم ہوتا مہاجروں کو کیمپ میں رکھا جاتا ہے ، شہری کے حقوق نہیں دیے جاتے ، حقوق چاہییں تو پھر پاکستانی بن کے دکھاؤ ۔ الطاف حسین تم مہاجر بنتے ہو پہلے پاکستانی تو بن جاؤ پھر حقوق مانگنا۔ مبشر لقمان ایک بار پھر الطاف کو بے نقاب کرتے ہوئے
Posted on: Mon, 15 Jul 2013 20:53:12 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015