شکر ھے پاکستانی میڈیا بھی جاگ گیا ھےARY NEWS K ANCHOR مبشر لقمان نے روائتی خبروں یعنی لفافہ جرنلزم کا خاتمہ کرکے کیلر پارٹی ؔ(ایم کیو ایم ) کا بر کس نکال دیا ھے۔۔۔۔۔ مبشر لقمان اپکو ھم اپکی اس جرءات بہادری اور شجاعت پر سلام پیش کرتے ھیں اور اللہ سے دعا کرتے ھیں کہ اللہ آپ اور آپکے اھل خانہ کی حفاظت کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Posted on: Thu, 11 Jul 2013 20:34:16 +0000