ممنون حسین ہنر مند آدمی ہیں ان کے - TopicsExpress



          

ممنون حسین ہنر مند آدمی ہیں ان کے پاس دودھ جلیبیاں ، دودھ ربڑی اور دہی بڑے کا آرٹ ہے - بس اسی کی انھیں فائدہ ہوا ہے - ن لیگ نے ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد کر کے بہت اچھا کیا - ایم کیو ایم ایک حقیقت ہے اور محب وطن پارٹی ہے، یہ اتحاد ملک کے وسیح تر مفاد میں ہے - میں نے بہت پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ن لیگ نے خیبر پختون خواہ میں تحریک انصاف کو حکومت دی ہی اسی لیے ہے تا کہ تحریک انصاف یہاں فیل ہو - عمران کو کہ یہ بات بہت دیر سے سمجھ آئی ہے - ابھی بھی میں کہتا ہوں کہ الله کرے میرے اندازے غلط ثابت ہوں لیکن تحریک انصاف خیبر پختوں خواہ میں ڈلیور نہیں کر سکے گی - خواجہ سعد رفیق خطرناک آدمی ہے یہ ڈلیور کر سکتا ہے اور ریلوے کو پھر سے بحال کر سکتا ہے حسن نثار
Posted on: Sun, 28 Jul 2013 18:09:22 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015