✿ ناکامی وقتی طور پر ایک ہار کا - TopicsExpress



          

✿ ناکامی وقتی طور پر ایک ہار کا احساس دیتی ہے، مگر اصل میں ناکامی کا مطلب شکست نہیں ہے کہ بندہ کمرے میں بند ہو کر بیٹھ جائے اور دنیا کا سامنا چھوڑ دے۔ بلکہ ناکامی کی صورت میں تو اپنی بچی کھچی توانائیاں جمع کرنی چاہئیں اور ایک بار پھر میدان میں اترنا چاہیے۔ ~ ═════✿••✿═════ ~
Posted on: Tue, 16 Jul 2013 19:43:01 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015