ہ کیوں دنیا کے ہر انسان سے منفرد ہیں - TopicsExpress



          

ہ کیوں دنیا کے ہر انسان سے منفرد ہیں ؟ فرام دی ڈسک آف خاکروب حرمین الشریفین وسیم احمد صدیقی خاکی ...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا" ------------------------------------------------------------ نوٹ-----اگر اپ سوال کا جواب نہ دن چاہیں لکن جواب جاننے میں دلچسپی رکھتے ہوں تو اپ کم از کم LIKE پر ضرور کلک کریں --تاکہ جب جواب دیا جایے تو اپ تک بھی پہنچ سکے-- اور اپ بھی اسکو اپنے دوستوں میں شئر کریں تاکہ سوال زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے - ------------------------------------------------------------------ FIRST the question given in urdu then in english -------------------------------------------------------------------- سوال آج کے تصویر میں میں نے ایک انسان کے چہرے کو لال چوکر خانے سے واضح کیا ہے - آپ غور سے انہیں دیکھیں اور یہ بتائیں یہ کون ہیں ؟ ان کا نام کیا ہے ؟ اور یہ کیوں دنیا کے ہر انسان سے مختلف ہیں ؟- یہ ہم سب کیوں زیادہ معتبر ہیں ؟ اور یہ بھی بتائیں کہ سیدھے ہاتھ والے صاحب جو ایک سرکاری عہدے دار ہیں ، درمیان والے شخص کے ھاتھوں میں سبز لفافوں کے صورت میں کیا دےرہے ہیں - یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ یہ کہ یہ لفافے درمیان والے صاحب بعد میں ان صاحب کے حوالے کردیں گے جو الٹے ہاتھ پر تشریف فرما ہیں اور جن کا چہرے کے گرد میں نے لال چوکور خانہ بنادیا ہے - اور ہاں پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصاویر اور معلومات کے لیے وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے نا - CLICK ahlanpk.org/ ----------------------------- IN ENGLISH ---------------------------- In this pic you may see a man sitting on left hand side has a significant importance in all humanbeings. i have made a RED SQUARE on his face. CAN YOU TELL WHO IS HE ? WHAT IS HIS GOOD NAME ?ND WHY HE IS SEPARATE TO ALL OTHER HUMAN BEINGS ? SECONDLY YOU MAY PLZ TELL WHAT THE MAN SITTING IN THE MIDDLE RECEIVING IN GREEN ENVELOPS FROM GOVERNMENT AUTHORITY SITTING ON LEFT HAND SIDE? one thing is necessary to clear that the man sitting in the middle will eventually hand over green bags/envelopes to the noble man sitting on right hand side in RED SQUARE. AND one thing more you have waseem web AHLAN for such unique pics and information CLICK ahlanpk.org/ ========================================== ANSWER NOTE KARAIN [FIRST IN URDU THEN IN ENGLISH ] اس سوال کا بہت سے ساتھیوں نے درست جواب دیا مگر نام بتانے سے سب ہے ساتھی علاوہ بھائی تنویر علی کے قاصر رہے- بھائی تنویر علی مبارک باد کے مستحق ہیں - یہ جناب ضالح پن زین العابرین الشعیپی کی تصویر ہے جو آج کل کعبہ مشرفہ کے کلید بردار کے مبارک منصب پر فائز ہیں.یعنی یہ خانہ کعبہ کے دروازے کے تالے کے چابی کے رکھوالے ہیں - زمانہ جاہلیت سے خاندان الشیبی اس چابی کا محافظ ہے - یہ چابی اس خاندان کے سب سے عمر رسیدہ شخص کی تحویل میں رہتی ہے اور جب تک اسکا انتقال نہ ہو جایے کسی اور کو منتقل نہیں کی جاتی اور جب اسکا انتقال ہو جے تو اس ہی خاندان کے دوسرے عمررسیدہ شخص کے حوالے کر دی جاتی ہے - یہ نہیں ہوتا کہ باپ کے انتقال کے بعد چابی بڑے بیٹے کے حوالے کر دی جاے- گویا خاندان تو وہی ہوگا مگر وراثت والا تصور نہیں ہو گا - الشیبی خاندان پندرہ سو سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے - اور ہر حکمران نے اس خاندان کی تعظیم کی ہے - اس وقت اس خاندان کے ٣٧٠ افراد موجود ہیں اور انمیں سے زیدہ تر مکّہ میں ہی رہتے ہیں - ١٧ جنوری ٢٠١١ کو اس اس خاندان کے آخری کلید بردار شخ عبدالعزیز الشیبی کا انتقال ہوگیا اور انکو مکّہ کے جنت الملا قبرستان میں دفنانے کے بعد یہ چابیاں ضالح پن زین العابرین الشعیپی کے حوالے کی گیں - اوپر کی تصویر ان ہی چابیوں کو ضالح پن زین العابرین الشعیپی کے حوالے کرنے کے موقے پر لے گیئ ہے - اور ان سبز لفافوں میں چابیاں پیش کی گیئ ہیں ----اور ہان ایک بات اور----- کعبہ مشرفہ کا دروازہ جب بھی تبدیل کیا جاتا ہے اسکی چابی وہی رہتی ہے یعنی یہ تبدیل نہیں کی جاتی -لوگوں کہ ذہن میں یہ بات آ سکتی ہے کہ دنیا کے مختلف میوزم میں پرانی کعبہ کے دروازوں کی چابیاں رکھی ہیں پھر وہ کہاں سے آئین تو عرض ہے کہ کعبہ کی ایک ہی چابی نہیں ہوتی -اسکی دوسری ڈپلیکٹ چابی بھی ہوتی ہیں - کعبہ مشرفہ سال میں تین بار غسل ور غلاف کی تبدیلی کے لیے کھولا جاتا ہے اور یہ پورا عمل کلید بردار کی نگرانی میں ہوتا ہے اور اب یہ عزاز ضالح پن زین العابرین الشعیپی کو حاصل ہے لنکو میں نے اوپر والی تصویر میں لال چوکور خانے میں دکھایا ہے - اس ہی وجہ سے یہ ہم سب سے منفرد انسان ہیں - ANSWER IN ENGLISH ----------------------------- iN THE ABOVE PIC sheikh Saleh Al-Hosain, head of the Presidency of the Two Holy Mosques, hands over the Kaaba cover to Saleh bin Zainul Abideen Al-Sheibi, the new custodian of the Kaaba key, on Sunday. MAKKAH: Sheikh Abdulaziz Al-Sheibi, the keeper of the Holy Kaaba’s key, passed away Sunday morning. He was 82. His body was buried in the Maalla cemetery after funeral prayers at the Grand Mosque in Makkah. Al-Sheibi family has been holding the position of the Kaaba key keeper since the time of jahiliya (pre-Islamic period). It was inherited by the eldest member of the family and did not transfer from father to son. Age was the basis for the key’s inheritance. All Muslim rulers have respected Al-Sheibi family being the custodian of the Holy Kaaba and its key. The family of the present custodians is linked with Sheiba bin Othman Abitalha who lived during the time of Prophet Muhammad (peace be upon him). Al-Sheibi family has been holding the position since the time of Qusay bin Kilab who lived before Prophet Muhammad (peace be upon him). King Faisal gave the Kaaba key to Sheikh Ameen, brother of Abdulaziz. Sheikh Abdulaziz has been keeping the key for the last 16 years. Al-Sheibi family has been serving the Holy Kaaba for the last 15 centuries. There are 370 members in the family and most of them live in Makkah. The Holy Kaaba is cleaned twice a year; once in the middle of the lunar month of Shaaban and the second in the middle of Dul Qaada using Zamzam water mixed with rose water and perfumed with Oud. According to Abdulaziz, the Holy Kaaba was kept open three times a month for people to enter and pray inside. But when the number of people seeking to enter the holy edifice increased it was stopped. The key of the Kaaba does not change with the change of its door. During the time of King Khaled, the door was changed but the key remained unchanged. The Holy Kaaba’s door is 2.40 meters high and 1.70 meters wide. The present door is made of pure gold
Posted on: Thu, 03 Oct 2013 06:55:51 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015