یہ جو ڈھائی فیصد خسارہ رکھ رہے ہیں - TopicsExpress



          

یہ جو ڈھائی فیصد خسارہ رکھ رہے ہیں اس کا مطلب ہے یہ آئی ایم ایف کے پاس جانے والے ہیں یہ بجٹ غریب پرور نہیں ہے اس میں آپ کو دو مثالیں دے رہا ہوں جیسے ہاؤسنگ میں حکومت نے کہا کہ جو مارک اپ ہو گا وہ ہم روز دیں گے اور جو مارک اپ ہو گا اسے شیئر کریں گے اور وہ پندرہ سے پچاس لاکھ ہو گا گھر بنانے کے لئے، اب غریب آدمی کا تو گھر نہیں ہو گا لون پر؟ انہوں نے کہا کہ غریب آدمی کی مدد ہو گی یعنی جو پندرہ سے پچاس لاکھ ہے اس کے مارک اپ کو کو حکومت شئیر کرے گی کیا غریب آدمی پندرہ لاکھ کا گھر بنائے گا؟ اور دوسری بات یہ کہ ہائی برائڈ پر چھوٹ دی گئی تو آپ بتائے کہ اس کا غریب آدمی سے کیا تعلق ہے؟ لیبر کا ذکر ہی نہیں ہے لیبر کے حوالے سے پورا سیکٹر غائب ہے اس کا ذکر نہیں ہے اس کی کم ترین مزدوری کا ذکر نہیں ہے تو دیکھو inflationary budget ہے ملک کی ضرورت کہا جا سکتا ہے، ایک بات جسے میں سراہوں گا جو پرائم منسٹر نے اپنے خرچے کم کرنے کا کہا ہے لیکن اس وقت یہ اس کا بجٹ کا تعلق غریب سے کم ہی ہے : ڈاکٹر عارف علوی
Posted on: Wed, 12 Jun 2013 19:48:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015