10 Minute mein aap k masail ka hal Insha ALLAh - TopicsExpress



          

10 Minute mein aap k masail ka hal Insha ALLAh Due-e-manzil har kisam ke jado ka shartiya ilaj Insha ALLAH Guaranty ke sath Insha ALLAH rozana Pardh kar Shop ghar ya jahan kahin bhi kisi par jin dyo waghara ho us par dam karen aur pani par dam kar ke piye aur ghar mein chirdke Inshaa ALLAh result 10 minute mein 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ 1: In the name of Allah, most benevolent, ever-merciful. 1: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے 2: الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ 2: ALL PRAISE BE to Allah, Lord of all the worlds, 2: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے 3: الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ 3: Most beneficent, ever-merciful, 3: بڑا مہربان نہایت رحم والا 4: مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ 4: King of the Day of Judgement. 4: انصاف کے دن کا حاکم 5: إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ 5: You alone we worship, and to You alone turn for help. 5: (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں 6: اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ 6: Guide us (O Lord) to the path that is straight, 6: ہم کو سیدھے رستے چلا 7: صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ 7: The path of those You have blessed, Not of those who have earned Your anger, nor those who have gone astray. 7: ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے Surah Bakrah 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الم 1: ALIF LAM MIM. 1: الم 2: ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ 2: This is The Book free of doubt and involution, a guidance for those who preserve themselves from evil and follow the straight path, 2: یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے 3: الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ 3: Who believe in the Unknown and fulfil their devotional obligations, and spend in charity of what We have given them; 3: جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 4: وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ 4: Who believe in what has been revealed to you and what was revealed to those before you, and are certain of the Hereafter. 4: اور جو کتاب (اے محمدﷺ) تم پر نازل ہوئی اور جو کتابیں تم سے پہلے (پیغمبروں پر) نازل ہوئیں سب پر ایمان لاتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں 5: أُولَٰئِكَ عَلَىٰ هُدًى مِنْ رَبِّهِمْ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ 5: They have found the guidance of their Lord and will be successful. 5: یہی لوگ اپنے پروردگار (کی طرف) سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے ہیں 255: اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ ۚ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ ۚ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ ۖ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ۖ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ 255: God: There is no god but He, the living, eternal, self-subsisting, ever sustaining. Neither does somnolence affect Him nor sleep. To Him belongs all that is in the heavens and the earth: and who can intercede with Him except by His leave? Known to Him is all that is present before men and what is hidden (in time past and time future), and not even a little of His knowledge can they grasp except what He will. His seat extends over heavens and the earth, and He tires not protecting them: He alone is all high and supreme. 255: خدا (وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں زندہ ہمیشہ رہنے والا اسے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہیں سب اسی کا ہے کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس سے (کسی کی) سفارش کر سکے جو کچھ لوگوں کے روبرو ہو رہا ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہوچکا ہے اسے سب معلوم ہے اور وہ اس کی معلومات میں سے کسی چیز پر دسترس حاصل نہیں کر سکتے ہاں جس قدر وہ چاہتا ہے (اسی قدر معلوم کرا دیتا ہے) اس کی بادشاہی (اور علم) آسمان اور زمین سب پر حاوی ہے اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے 256: لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ ۖ قَدْ تَبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ ۚ فَمَنْ يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِنْ بِاللَّهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَىٰ لَا انْفِصَامَ لَهَا ۗ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ 256: There is no compulsion in matter of faith. Distinct is the way of guidance now from error. He who turns away from the forces of evil and believes in God, will surely hold fast to a handle that is strong and unbreakable, for God hears all and knows everything. 256: دین (اسلام) میں زبردستی نہیں ہے ہدایت (صاف طور پر ظاہر اور) گمراہی سے الگ ہو چکی ہے تو جو شخص بتوں سے اعتقاد نہ رکھے اور خدا پر ایمان لائے اس نے ایسی مضبوط رسی ہاتھ میں پکڑ لی ہے جو کبھی ٹوٹنے والی نہیں اور خدا (سب کچھ) سنتا اور (سب کچھ) جانتا ہے 257: اللَّهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ ۖ وَالَّذِينَ كَفَرُوا أَوْلِيَاؤُهُمُ الطَّاغُوتُ يُخْرِجُونَهُمْ مِنَ النُّورِ إِلَى الظُّلُمَاتِ ۗ أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ 257: God is the friend of those who believe, and leads them out of darkness into light; but the patrons of infidels are idols and devils who lead them from light into darkness. They are the residents of Hell, and will there for ever abide. 257: جو لوگ ایمان لائے ہیں ان کا دوست خدا ہے کہ اُن کو اندھیرے سے نکال کر روشنی میں لے جاتا ہے اور جو کافر ہیں ان کے دوست شیطان ہیں کہ ان کو روشنی سے نکال کر اندھیرے میں لے جاتے ہیں یہی لوگ اہل دوزخ ہیں کہ اس میں ہمیشہ رہیں گے 284: لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللَّهُ ۖ فَيَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ ۗ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ 284: To God belongs all that is in the heavens and the earth; and whether you reveal what is in your heart or conceal it, you will have to account for it to God who will pardon whom He please and punish whom He will, for God has the power over all things. 284: جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے۔ تم اپنے دلوں کی بات کو ظاہر کرو گے تو یا چھپاؤ گے تو خدا تم سے اس کا حساب لے گا پھر وہ جسے چاہے مغفرت کرے اور جسے چاہے عذاب دے۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے 285: آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ رُسُلِهِ ۚ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ 285: The Prophet believes in what has been revealed to him by his Lord, and so do the faithful. Each one believes in God and His angels, His Books and the prophets, and We make no distinction between the apostles. For they say: "We hear and obey, and we seek Your forgiveness, O Lord, for to You we shall journey in the end." 285: رسول (خدا) اس کتاب پر جو ان کے پروردگار کی طرف سے ان پر نازل ہوئی ایمان رکھتے ہیں اور مومن بھی۔ سب خدا پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے پیغمبروں پر ایمان رکھتے ہیں (اورکہتے ہیں کہ) ہم اس کے پیغمبروں سے کسی میں کچھ فرق نہیں کرتے اور وہ (خدا سے) عرض کرتے ہیں کہ ہم نے (تیرا حکم) سنا اور قبول کیا۔ اے پروردگار ہم تیری بخشش مانگتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے 286: لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ 286: God does not burden a soul beyond capacity. Each will enjoy what (good) he earns, as indeed each will suffer from (the wrong) he does. Punish us not, O Lord, if we fail to remember or lapse into error. Burden us not, O Lord, with a burden as You did those before us. Impose not upon us a burden, O Lord, we cannot carry. Overlook our trespasses and forgive us, and have mercy upon us; You are our Lord and Master, help us against the clan of unbelievers. 286: خدا کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ اچھے کام کرے گا تو اس کو ان کا فائدہ ملے گا برے کرے گا تو اسے ان کا نقصان پہنچے گا۔ اے پروردگار اگر ہم سے بھول یا چوک ہوگئی ہو تو ہم سے مؤاخذہ نہ کیجیو۔ اے پروردگار ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالیو جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ اے پروردگار جتنا بوجھ اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اتنا ہمارے سر پر نہ رکھیو۔ اور (اے پروردگار) ہمارے گناہوں سے درگزر کر اور ہمیں بخش دے۔ اور ہم پر رحم فرما۔ تو ہی ہمارا مالک ہے اور ہم کو کافروں پر غالب فرما surah Al imran 26: قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ 26: Say: "O Lord of all dominions, You give whom it pleases You the kingdom, and You take away the power from whosoever You will; You exalt whom You please and debase whom You will. All goodness is Yours (entirely). Indeed You have the power over all things. 26: کہو کہ اے خدا (اے) بادشاہی کے مالک تو جس کو چاہے بادشاہی بخشے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لے اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے 27: تُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَتُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ ۖ وَتُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَتُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ ۖ وَتَرْزُقُ مَنْ تَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ 27: You make the night succeed the day, the day succeed the night, raise the living from the dead, the dead from the living, and give whomsoever You please, and in measure without number." 27: تو ہی رات کو دن میں داخل کرتا اور تو ہی دن کو رات میں داخل کرتا ہے تو ہی بے جان سے جاندار پیدا کرتا ہے اور تو ہی جاندار سے بے جان پیدا کرتا ہے اور توہی جس کو چاہتا ہے بے شمار رزق بخشتا ہے Surah Aaraf 54: إِنَّ رَبَّكُمُ اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَىٰ عَلَى الْعَرْشِ يُغْشِي اللَّيْلَ النَّهَارَ يَطْلُبُهُ حَثِيثًا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ وَالنُّجُومَ مُسَخَّرَاتٍ بِأَمْرِهِ ۗ أَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرُ ۗ تَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ 54: Surely your Lord is God who created the heavens and the earth in six spans of time, then assumed all power. He covers up the day with night which comes chasing it fast; and the sun and moon and the stars are subject to His command. It is His to create and enjoin. Blessed be God, the Lord of all the worlds. 54: کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار خدا ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ وہی رات کو دن کا لباس پہناتا ہے کہ وہ اس کے پیچھے دوڑتا چلا آتا ہے۔ اور اسی نے سورج اور چاند ستاروں کو پیدا کیا سب اس کے حکم کے مطابق کام میں لگے ہوئے ہیں۔ دیکھو سب مخلوق بھی اسی کی ہے اور حکم بھی (اسی کا ہے)۔ یہ خدا رب العالمین بڑی برکت والا ہے 55: ادْعُوا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ 55: Pray to your Lord in humility and unseen. He does not love the iniquitous. 55: (لوگو) اپنے پروردگار سے عاجزی سے اور چپکے چپکے دعائیں مانگا کرو۔ وہ حد سے بڑھنے والوں کو دوست نہیں رکھتا 56: وَلَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَاحِهَا وَادْعُوهُ خَوْفًا وَطَمَعًا ۚ إِنَّ رَحْمَتَ اللَّهِ قَرِيبٌ مِنَ الْمُحْسِنِينَ 56: And do not corrupt the land after it has been reformed; and pray to Him in awe and expectation. The blessing of God is at hand for those who do good. 56: اور ملک میں اصلاح کے بعد خرابی نہ کرنا اور خدا سے خوف کرتے ہوئے اور امید رکھ کر دعائیں مانگتے رہنا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا کی رحمت نیکی کرنے والوں سے قریب ہے surah Rehman 33: يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَنْ تَنْفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانْفُذُوا ۚ لَا تَنْفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانٍ 33: O society of jinns and men, cross the bounds of the heavens and the earth if you have the ability, then pass beyond them; but you cannot unless you acquire the law. 33: اے گروہِ جن وانس اگر تمہیں قدرت ہو کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ۔ اور زور کے سوا تم نکل سکنے ہی کے نہیں 34: فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 34: How many favours of your Lord will you then deny? 34: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 35: يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِنْ نَارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرَانِ 35: Let loose at you will be smokeless flames of fire so that you will not be able to defend yourselves. 35: تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گے 36: فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 36: How many favours of your Lord will then both of you deny? 36: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 37: فَإِذَا انْشَقَّتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ 37: When the sky will split asunder, and turn rosy like the dregs of annointing oil, 37: پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہوجائے گا (تو) وہ کیسا ہولناک دن ہوگا 38: فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 38: Which of the favours of your Lord will you then deny? 38: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 39: فَيَوْمَئِذٍ لَا يُسْأَلُ عَنْ ذَنْبِهِ إِنْسٌ وَلَا جَانٌّ 39: Neither man nor jinn will be questioned on that day about his sin. 39: اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی اور نہ کسی جن سے 40: فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 40: How many favours of your Lord will you then deny? 40: تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے surah saffat 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَالصَّافَّاتِ صَفًّا 1: I CALL TO witness those who stand arrayed in rows, 1: قسم ہے صف باندھنے والوں کی پرا جما کر 2: فَالزَّاجِرَاتِ زَجْرًا 2: And those who restrain by reprimanding, 2: پھر ڈانٹنے والوں کی جھڑک کر 3: فَالتَّالِيَاتِ ذِكْرًا 3: And those who recite the Reminder, 3: پھر ذکر (یعنی قرآن) پڑھنے والوں کی (غور کرکر) 4: إِنَّ إِلَٰهَكُمْ لَوَاحِدٌ 4: Verily your God is One, 4: کہ تمہارا معبود ایک ہے 5: رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَرَبُّ الْمَشَارِقِ 5: The Lord of the heavens and the earth and all that lies between them, and the Lord of the Easts. 5: جو آسمانوں اور زمین اور جو چیزیں ان میں ہیں سب کا مالک ہے اور سورج کے طلوع ہونے کے مقامات کا بھی مالک ہے 6: إِنَّا زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِزِينَةٍ الْكَوَاكِبِ 6: He decked the nearest heavens with ornaments of stars, 6: بےشک ہم ہی نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے مزین کیا 7: وَحِفْظًا مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ مَارِدٍ 7: Protecting them against every wayward devil, 7: اور ہر شیطان سرکش سے اس کی حفاظت کی 8: لَا يَسَّمَّعُونَ إِلَى الْمَلَإِ الْأَعْلَىٰ وَيُقْذَفُونَ مِنْ كُلِّ جَانِبٍ 8: So that they are not able to listen to the angels of higher (echelons), and are pelted from all sides 8: کہ اوپر کی مجلس کی طرف کان نہ لگاسکیں اور ہر طرف سے (ان پر انگارے) پھینکے جاتے ہیں 9: دُحُورًا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ وَاصِبٌ 9: And kept far away. There is perpetual punishment for them, 9: (یعنی وہاں سے) نکال دینے کو اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے 10: إِلَّا مَنْ خَطِفَ الْخَطْفَةَ فَأَتْبَعَهُ شِهَابٌ ثَاقِبٌ 10: Except those who eavesdrop and are pursued by a shooting flame. 10: ہاں جو کوئی (فرشتوں کی کسی بات کو) چوری سے جھپٹ لینا چاہتا ہے تو جلتا ہوا انگارہ ان کے پیچھے لگتا ہے 11: فَاسْتَفْتِهِمْ أَهُمْ أَشَدُّ خَلْقًا أَمْ مَنْ خَلَقْنَا ۚ إِنَّا خَلَقْنَاهُمْ مِنْ طِينٍ لَازِبٍ 11: So ask them if they are more difficult to create, or the rest We have created? Indeed (man) We created from fermented clay. 11: تو ان سے پوچھو کہ ان کا بنانا مشکل ہے یا جتنی خلقت ہم نے بنائی ہے؟ انہیں ہم نے چپکتے گارے سے بنایا ہے surah Hashar 21: لَوْ أَنْزَلْنَا هَٰذَا الْقُرْآنَ عَلَىٰ جَبَلٍ لَرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُتَصَدِّعًا مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ ۚ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ 21: If We had sent down this Qur´an to a mountain you would have seen it turn desolate and split into two for fear of God. We offer these examples to men that they may think and reflect. 21: اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل کرتے تو تم اس کو دیکھتے کہ خدا کے خوف سے دبا اور پھٹا جاتا ہے۔ اور یہ باتیں ہم لوگوں کے لئے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ فکر کریں 22: هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ۖ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ 22: He is God; there is no god but He, the knower of the unknown and the known. He is the benevolent, ever-merciful. 22: وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے 23: هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ ۚ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ 23: He is God; there is no god but He, the King, the Holy, the Preserver, Protector, Guardian, the Strong, the Powerful, Omnipotent. Far too exalted is God for what they associate with Him. 23: وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ بادشاہ (حقیقی) پاک ذات (ہر عیب سے) سلامتی امن دینے والا نگہبان غالب زبردست بڑائی والا۔ خدا ان لوگوں کے شریک مقرر کرنے سے پاک ہے 24: هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ ۖ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ ۚ يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ 24: He is God, the Creator, the Maker, the Fashioner. His are all the names beautiful. Whatever is in the heavens and the earth sings His praises. He is all-mighty and all-wise. 24: وہی خدا (تمام مخلوقات کا) خالق۔ ایجاد واختراع کرنے والا صورتیں بنانے والا اس کے سب اچھے سے اچھے نام ہیں۔ جتنی چیزیں آسمانوں اور زمین میں ہیں سب اس کی تسبیح کرتی ہیں اور وہ غالب حکمت والا ہے surah Jinn 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِنَ الْجِنِّ فَقَالُوا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا 1: SAY: "I HAVE been informed that a number of jinns had listened; then said: ´We have heard the wondrous Qur´an, 1: (اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ میرے پاس وحی آئی ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نے (اس کتاب کو) سنا تو کہنے لگے کہ ہم نے ایک عجیب قرآن سنا 2: يَهْدِي إِلَى الرُّشْدِ فَآمَنَّا بِهِ ۖ وَلَنْ نُشْرِكَ بِرَبِّنَا أَحَدًا 2: Which guides to the right path; and we have come to believe in it, and will not associate any one with our Lord. 2: جو بھلائی کا رستہ بتاتا ہے سو ہم اس پر ایمان لے آئے۔ اور ہم اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بنائیں گے 3: وَأَنَّهُ تَعَالَىٰ جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَلَا وَلَدًا 3: Exalted is the glory of our Lord; He has neither wife nor son. 3: اور یہ کہ ہمارے پروردگار کی عظمت (شان) بہت بڑی ہے اور وہ نہ بیوی رکھتا ہے نہ اولاد 4: وَأَنَّهُ كَانَ يَقُولُ سَفِيهُنَا عَلَى اللَّهِ شَطَطًا 4: Certainly the foolish among us say preposterous things of God. 4: اور یہ کہ ہم میں سے بعض بےوقوف خدا کے بارے میں جھوٹ افتراء کرتا ہے surah kafiroon 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ 1: SAY: "O YOU unbelievers, 1: (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو! 2: لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ 2: I do not worship what you worship, 2: جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا 3: وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ 3: Nor do you worship who I worship, 3: اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے 4: وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ 4: Nor will I worship what you worship, 4: اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں 5: وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ 5: Nor will you worship who I worship: 5: اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں 6: لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ 6: To you your way, to me my way 6: تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر Surah Ikhlas 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ 1: SAY: "HE IS God the one the most unique, 1: کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے 2: اللَّهُ الصَّمَدُ 2: God the immanently indispensable. 2: معبود برحق جو بےنیاز ہے 3: لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ 3: He has begotten no one, and is begotten of none. 3: نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا 4: وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ 4: There is no one comparable to Him." 4: اور کوئی اس کا ہمسر نہیں surah Falak 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ 1: SAY: "I SEEK refuge with the Lord of rising day 1: کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں 2: مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ 2: From the evil of what He has created, 2: ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی 3: وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ 3: And the evil of evening darkness when it overspreads, 3: اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے 4: وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ 4: From the evil of sorceresses who blow incantations on knots, 4: اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے 5: وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ 5: From the evil of the envier when he envies. 5: اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے Surah Naas 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ 1: SAY: "I SEEK refuge with the Lord of men, 1: کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں 2: مَلِكِ النَّاسِ 2: The King of men, 2: (یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی 3: إِلَٰهِ النَّاسِ 3: The God of men, 3: لوگوں کے معبود برحق کی 4: مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ 4: From the evil of him who breathes temptations into the minds of men, 4: (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے 5: الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ 5: Who suggests evil thoughts to the hearts of men -- 5: جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے 6: مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ 6: From among the jinns and men. 6: وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے
Posted on: Thu, 29 Aug 2013 06:39:05 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015