7 ستمبر 1974 کے تاریخ ساز دن پاکستان کی - TopicsExpress



          

7 ستمبر 1974 کے تاریخ ساز دن پاکستان کی قومی اسمبلی نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا ۔۔۔۔۔ گذشتہ روز 7 ستمبر کی مناسبت سے بہتر تھا کہ ہمارے ساتھی ایڈمن پاکستان کی قومی اسمبلی کے اس فیصلہ کو سراہتے اور محرکین اور مویدین قرارداد کو خراج عقیدت پیش کرتے مگر ان کو قادیانیوں کے کفر نیز اسلام اور پاکستان سے دشمنی (تحریک پاکستان کی مخالفت سے لے کر 1953 اور 1974 کے فسادات )تو بھول گئے اور قادیانیوں کی پاکستانیت پر ترس آیا اور انہوں نے ایک متنازعہ پوسٹ کر دی جس کو Justify کرنے کے لیے ان کو بعد ازاں بہتیرے پاپڑ بیلنے پڑے۔۔۔۔ میرے نزدیک ان کی یہ پوسٹ غیر مناسب الفاظ پر مشتمل ہے مثلاً مسلمانوں کو اجماعی اور قطعی عقیدہ کے منکرین کے لیے یوں کہنا کہ ۔۔۔’’چلیں مان لیا قادیانی کافر ہیں ‘‘۔۔۔ نادرست ہے بلکہ کہو اور دو ٹوک کہو کہ ہاں قادیانی بالضرور کافر و مرتد ہیں (جو اسلام چھوڑ کر قادیانی ہوا وہ مرتد۔۔۔ اور جو قادیانی خاندان میں پیدا ہوا اور اسی مذہب کو قبول کر بیٹھا وہ کافر) پھر ساتھی ایڈمن نے قادیانیوں پر لگنے والے فتوی کفر کو وہابی دیوبندی سنی شیعہ اختلاف کے ساتھ بیان کر دیا حالانکہ وہابی دیوبندی سنی شیعہ سب قادیانیوں کے خلاف متحد نظر آتے ہیں ۔۔۔۔ لہذا میری نظر میں اس پوسٹ کا کوئی مقصد نہیں (سوائے اس کہ ہمارے ساتھی ایڈمن کے ہاتھ کہیں سے ایک پنجابی نظم لگ گئی اور وہ اس کو کسی طریقہ سے پوسٹ کرنا چاہتے تھے تو جو فی البدیہہ من میں سمائی پوسٹ کر دی ۔۔۔ لیکن ارکان پیج نے اس پوسٹ پر ان کی جس طرح کلاس لی ہے ان شاء اللہ مستقبل میں سوچ وچار کر کے پوسٹ کریں گے ۔۔۔۔۔ نوٹ: ساتھی ایڈمن کی دیگر پوسٹ متعلقہ قادیانی پر تبصرہ بھی پیش کیا جائے گا۔۔۔۔ ایڈمن:::: نظریاتی پاکستانی
Posted on: Sun, 08 Sep 2013 01:51:22 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015