ASSALAAM U ALAIKUM WARAHEMATULLAHI WABARAKATAU ADMIN # Shahab - TopicsExpress



          

ASSALAAM U ALAIKUM WARAHEMATULLAHI WABARAKATAU ADMIN # Shahab qasmi حدثنا عبد الله بن محمد بن أسماء ، قال أخبرنا جويرية ، عن مالك ، عن الزهري ، عن سالم بن عبد الله بن عمر ، عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ أن عمر بن الخطاب ، بينما هو قائم في الخطبة يوم الجمعة إذ دخل رجل من المهاجرين الأولين من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم فناداه عمر أية ساعة هذه قال إني شغلت فلم أنقلب إلى أهلي حتى سمعت التأذين ، فلم أزد أن توضأت. فقال والوضوء أيضا وقد علمت أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يأمر بالغسل. ہم سے عبداللہ بن+محمد بن اسماء نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے جویریہ بن اسماء نے امام+مالک سے بیان کیا ، ان سے زہری نے ، ان سے سالم بن عبداللہ+بن+عمر رضی+اللہ+عنہما نے ان سے ابن+عمر رضی+اللہ+عنہما نے کہ عمر بن+خطاب رضی+اللہ+عنہ جمعہ کے دن کھڑے خطبہ دے رہے تھے کہ اتنے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اگلے صحابہ مہاجرین میں سے ایک بزرگ تشریف لائے ( یعنی حضرت عثمان رضی+اللہ+عنہ ) عمر رضی+اللہ+عنہ نے ان سے کہا بھلا یہ کون سا وقت ہے انہوں نے فرمایا کہ میں مشغول ہو گیا تھا اور گھر واپس آتے ہی اذان سنی ، اس لیے میں وضو سے زیادہ اور کچھ ( غسل ) نہ کر سکا ۔ حضرت عمر رضی+اللہ+عنہ نے فرمایا کہ وضو بھی اچھا ہے ۔ حالانکہ آپ کو معلوم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غسل کے لیے فرماتے تھے
Posted on: Fri, 06 Sep 2013 05:21:33 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015