Admin Rj Kamran Satti still i find no PMLN voter who is ready to - TopicsExpress



          

Admin Rj Kamran Satti still i find no PMLN voter who is ready to be an admim and defend PMLn on my page bcoz PTI Admin is. ....posting against.. PMLn گدھے آج بھی اپنے آپ کو شیر کہتے ہیں ايک شخص نے گدھا ركها هوا تها. وه اس پر روزانه محنت مزدورى كرتا تها. گدھا آخر بوڑھا ہوگيا تو اس شخص نے اسے آزاد كر ديا. وه اس گدھے كو جنگل ميں چهوڑ آيا. گدھا جنگل ميں تازى تازى گاس كها كر صحت مند هو گيا اور جيسے دوباره جوان هو گيا هو. اب اس ميں كافى مستى آ گئى تهى. اس جنگل كا شير زندگى كے آخرى دن گزار رها تها. آخرمر گيا. جنگل كا بادشاه نہيں رها. گدے نے سوچا كيوں نہ دوسرے جانوروں پر اپنا روب جمايا جائے اور ان پر حكمرانى كى جائے. اس نے جنگل كے سارے جانوروں كو اکهٹا كيا اور ان سے بولا كہ ساتھ والے جنگل كا بادشاه بہت ظالم ہے. اگر اس كو يہ خبر هو گئى كہ اس جنگل كا بادشاه مر گيا ہے تو وه اس پر قبضہ كر لے گا اور تم سب كو كها جائے گا. پهر سب نے اس گدھے كو ليڑر چن ليا. لومڑى كيوں كہ كافى چالاک ہوتى ہے. اس نے مشوره ديا كيوں نہ اس شير كى كهال اتار كر گدھے كو پہنا دى جائے تا كے اس شير كو پتہ ہى نہ چلے كہ شير ہے يا گدھا چنانچہ سب نے شير كى کھال اتارى اور گدھے كو پہنا دى. جب اس گدھے كے رشتہ داروں كو پتہ چلا كہ ان کا گدھا پی ایم بن گیا ہے تو وه بهى جنگل ميں آ گئے. پهر اس گدھے نے اپنے رشتہ داروں كو مختلف وزارتيں دے دیں. جنگل ميں جو بهى كوئى انصاف مانگے يا احتجاج كرے اسے لاتوں سے پهينٹى لگائى جاتى ہے. اس جنگل ميں آج ان شيروں كا يعنى گدھوں كا راج ہے اور گدھے آج بهى اپنے آپ كو شير كہتے ہيں..
Posted on: Sun, 23 Jun 2013 09:47:16 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015