Allah is the Truth , the Most High, the Most Great 31:28-30 - TopicsExpress



          

Allah is the Truth , the Most High, the Most Great 31:28-30 Surat Luqmān Reminder Your creation and your resurrection will not be but as that of a single soul. Indeed, Allah is Hearing and Seeing. Do you not see that Allah causes the night to enter the day and causes the day to enter the night and has subjected the sun and the moon, each running [its course] for a specified term, and that Allah , with whatever you do, is Acquainted? That is because Allah is the Truth, and that what they call upon other than Him is falsehood, and because Allah is the Most High, the Grand. الله کو) تمہارا پیدا کرنا اور جِلا اُٹھانا ایک شخص (کے پیدا کرنے اور جلا اُٹھانے) کی طرح ہے۔ بیشک الله سننے والا دیکھنے والا ہے کیا تم نے نہیں دیکھا کہ الله ہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور (وہی) دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور اُسی نے سورج اور چاند کو (تمہارے) زیر فرمان کر رکھا ہے۔ ہر ایک ایک وقتِ مقرر تک چل رہا ہے اور یہ کہ الله تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے یہ اس لئے کہ الله کی ذات برحق ہے اور جن کو یہ لوگ الله کے سوا پکارتے ہیں وہ لغو ہیں اور یہ کہ الله ہی عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے DUA 3:26-27 Surat Āli `Imrān Say, O Allah , Owner of Sovereignty, You give sovereignty to whom You will and You take sovereignty away from whom You will. You honor whom You will and You humble whom You will. In Your hand is [all] good. Indeed, You are over all things competent. You cause the night to enter the day, and You cause the day to enter the night; and You bring the living out of the dead, and You bring the dead out of the living. And You give provision to whom You will without account. Urdu کہو کہ اے اللهِ (اے) بادشاہی کے مالک تو جس کو چاہے بادشاہی بخشے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لے اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے تو ہی رات کو دن میں داخل کرتا اور تو ہی دن کو رات میں داخل کرتا ہے تو ہی بے جان سے جاندار پیدا کرتا ہے اور تو ہی جاندار سے بے جان پیدا کرتا ہے اور توہی جس کو چاہتا ہے بے شمار رزق بخشتا ہے
Posted on: Wed, 06 Nov 2013 20:50:30 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015