BLA کے پیشہ ور قاتلوں نے سولہ نہتے - TopicsExpress



          

BLA کے پیشہ ور قاتلوں نے سولہ نہتے پنجابی مسافروں کو وین سے اتار کر اس وقت گولیاں مار دی جب وہ عید منانے محنت مزدوری کر کے اپنے گھروں کو لوٹ رہے تھے۔ یہ بلوچ روایات اور انسانیت کی بدترین نفی ہے۔ انشااللہ اس خون کا حساب جلد ہو گا۔ ibtimes/men-disguised-police-abduct-bus-passengers-pakistan-kill-13-baloch-liberation-army-claims-1372973
Posted on: Tue, 06 Aug 2013 10:34:54 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015