Chapter 2 - Verse 151,152 just as (you have found from this: - TopicsExpress



          

Chapter 2 - Verse 151,152 just as (you have found from this: that) We sent the Messenger to you from among you, who recites to you Our Revelations; who purifies your lives; who instructs you in the Book and in Wisdom and teaches you those things that you did not know. So remember Me and I will remember you, and give thanks to Me and be not ungrateful. جس طرح (تمہیں اِس چیز سے فلاح نصیب ہوئی کہ ) ہم نے تمہارے درمیان خود تم میں سے ایک رسول بھیجا ، جو تمہیں ہماری آیات سناتا ہے ، تمہاری زندگیوں کو سنوارتا ہے ، تمہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے ، اور تمہیں وہ باتیں سکھاتا ہے جو تم نہ جانتے تھے ۔ لہٰذا تم مجھے یاد رکھو ، میں تمہیں یاد رکھوں گا ، اور میرا شکر ادا کرو ، کفرانِ نعمت نہ کرو ۔
Posted on: Sat, 28 Sep 2013 18:00:18 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015