Copied from Revolution WE need imran khan page آج میں - TopicsExpress



          

Copied from Revolution WE need imran khan page آج میں رمضان کی خریداری کے لیے گیا سارے پیسے دم بھر میں ختم ہو گے میں نے دوکاندار سے کہا بھائی ذرا دوبارہ حساب کرنا میرا خیال ہے کوئی غلطی ہوئی ہہے اس نے ناگواری سے مجھے دیکھا دوبارہ حساب کیا اور بولا چا چا جی سب ٹھیک ہے مہنگائی ہو گیئ ہے اس نے چند سکّے مجھے بقیہ لوٹاے اور بولا ووٹ کس کو دیا تھا میں بولا نون لیگ کو وو ہنس کے بولا تو پھر شیر بنو اورمیں نے اس کی بات شا ید سنی نہیں میں سوچنے لگالسٹ پی کون کون سی چیزیں ایسی ہیں جو نہ لی جائے تو گزارا ہو سکتا ہے آخر کار میں نے اپنی دوا لسٹ سے کاٹ دی TRIpple 2..!!
Posted on: Wed, 10 Jul 2013 19:33:33 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015