For Insafians & Captain نہ بکے ہیں نہ جھکے گے ہم جو بچھے ہیں سنگ سمیٹ لو یہ جو وار پہ وار تم کر تے رہیں تمہیں اس کا تو ملا گا صلہ نہ لبریز کرو پیما نہ صبر مرا تمہیں بن کے یزید ملے گا کیا نار نمرود میں بھی گر ڈالو گے تم نہ بکے ہیں نہ جھکے گے ہم "Mubassir"
Posted on: Wed, 28 Aug 2013 23:05:04 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015