HERBAL THERAPY REALLY EFFECTIVE WHEN USED الرجی - TopicsExpress



          

HERBAL THERAPY REALLY EFFECTIVE WHEN USED الرجی کیلئے : سونف ١ کھانے کا چمچ صبح شام استمال کریں ( Weight loss ) موٹاپا کیلےٴ اجواٴن ، کلونجی ، کالا زیرہ ، میتھی دانہ ھم وزن سفوف بنالیں آدھی چمچ 3 بار گرم پانی سے استعمال کریں ( General Tonic Tea ) عام کمزوری کیلےٴ دارچینی 1 انچ ، کالی مرچ 5 دانے ، منقیٰ﴿بیج نکلا ہوا﴾ 7 عدد کو ڈیڑھ کپ پانی میں اتنا ابالیں کہ ١ کپ رہ جاے ٴ۔۔۔۔۔۔۔إإإإ صبح شام استعمال کریں سیاہ رنگت ؛ سونف 1 چمچی ،چھوٹی الاٴچی ۲ عدد ، زیرہ سفید آدھی چمچی ۔ تمام دواوٴں کا ایک کپ قہوہ تیار کرکے ۲ وقت پیجےٴ جوڑوں کے درد ؛ سونٹھ ١۲ گرام ، کالی مرچ ۵ گرام ، دھنیاخشک ۲۰ گرام کا سفوف بناکر آدھی چمچی دن میں ۲ﺍ۳ بار پانی سے استمال کرسکتے ھیں۔ بالوں کا گرنا ، خشکی ؛ ١۲۵ گرام سرسوں کا تیل میں ١۲ گرام کلونجی ڈال کر ١۰ منٹ تک آگ پر جوش دیں پھر اس میں ٦۰ گرام زیتون کا تیل شامل کرکے روزانہ سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں مالش کریں۔ کولسٹرول کے لےٴ میتھی دانہ مفید ھے؛ میتھی دانہ ١۵ گرام دادچینی ۵ گرام کا سفوف بناکر 1 چٹکی صبح شام پانی سے استعمال کریں۔ ( Headache ) سر کا درد دھنیا ثابت ١۲ گرام ، سونف ١۲ گرام ، کالی مرچ 4 گرام کا سفوف آدھی چمچ پانی سے استعمال کریں إإإإإإإإ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مستقل استعمال کیلےٴ صبح شام لیں حافطہ کی کمزوری ؛ دارچینی ١۲ گرام ،آملہ ١۲ گرام ، کالی مرچ 4 گرام ۔ آدھی چمچی صبح ناشتہ میں لیں، کمر اور ٹانگوں مین درد ؛ دارچینی ۵ گرام ، سونٹھ ١۲ گرام ، کالی مرچ ۳ گرام سفوف بنالیں چوتھایٴ چمچی ۳ بار پانی سے استعمال کریں یا درد کے وقت چاےٴ سے استعمال کریں ھایٴ بلڈ پریشر ؛ دھنیا خشک ١۲ گرام ، بڑی الاٴچی ۵ گرام کا سفوف بناکر محفوظ کرلیں ۔ آدھی چاےٴ کی چمچی صبح شام ٹھنڈے پانی سے استعمال کریں یا بوقت ضرورت عرق گلاب سے استعمال کریں ۔ ( For Muscles ) دبلاپن کیلےٗ چھوہارے ۵ عدد دودھ ایک پاوٗ ۔ آگ پر ۲ تا ۳ منٹ تک پکایںٗ اور صبح ناشتہ سے پہلے استعمال کریں ( Blood Pressure ) بلڈپریشر کیلےٴ ثابت دھنیہ 1 چاےٴ کی چمچ ، بڑی الاٴچی 2 عدد ١ کپ قہوہ بناکر صبح شام لیں ﴾ Diabetes ﴿ شوگر کنٹرول میتھی دانہ 12 گرام ، کلونجی 08 گرام, چنے بھنے ہوےٴ 20 گرام آدھی چمچ صبح شام پانی سے لیں ( Weight loss ) موٹاپا کیلےٴ اجواٴن ، کلونجی ، کالا زیرہ ، میتھی دانہ ھم وزن سفوف بنالیں آدھی چمچ 3 بار گرم پانی سے استعمال کریں ( Itching )خارش کیلےٴ مہندی پاوٴڈر 30 گرام ، گھی حسب ضرورت ملاکر لیپ تیار کرلیں صبح شام خارش کے مقام پر لگاٴیں مہندی کے پتے لیکر خود سفوف بناٴیں ﴾ For Asthma ﴿ ،دمہ کیلےٴ جنرل علاج ادرک کا پانی 10 گرام کو 30 گرام شہد میں ملالیں ؛ ایک بڑا چمچ صبح شام استعمال کریں ۔ ؛ (Black & Long Hair) بالوں کو لمبا اور سیاہ کرنا سرسوں کا تیل 250 گرام ، میتھی دانہ 25 گرام ، ناریل کا تیل 60 گرام ۔ سرسوں کے تیل میں میتھی دانہ ڈال کر ۵ منٹ تک آگ پر جوش دیں پھر ناریل کا تیل ملالیں٫٫٫٫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السر کیلےٴ کورس !! (Ulcer Course) پو د ینہ 35 گرام، سونٹھ 50 گرام ، گندھک 15 گرام سفوف بنالیں ۔ آدھی چمچ دن میں ۳ بار پانی یا سونف کے قہوہ سے استعمال کریں ۔ ھر قسم کے دردوں سے آرام کیلےٴ ؛ سونٹھ 8 گرام ،کالی مرچ 3 گرام ،دارچینی 8 گرام،دھنیا خشک ١۲ گرام ۔ آدھی چمچ دن میں 3 بار یا بوقت ضرورت چاےٴ یا گرم پانی سے استعمال کریں ۔ سوڈا ۵ گرام ،اجواٴن ١۲ گرام ، سونٹھ ١۲ گرام ۔ آدھی چمچ ھر کھانے کے کے بعد یا بوقت ضرورت پانی سے استعمال کریں۔ جگر کی صفایٴ کیلےٴ ؛ ( Liver Cleansing ) سونف 1 چمچ ،گلاب کے پتے آدھی چمچ ،ادرک 1 ٹکڑی ،الاٴچی ۲ عدد ۔ تمام دواوٴں کا ایک کپ قہوہ تیار کرلیں، ، ، ، صبح شام استعمال کریں . جگر کی صفایٴ کیلےٴ ؛ ( Liver Cleansing ) سونف 1 چمچ ،گلاب کے پتے آدھی چمچ ،ادرک 1 ٹکڑی ،الاٴچی ۲ عدد ۔ تمام دواوٴں کا ایک کپ قہوہ تیار کرلیں، ، ، ، صبح شام استعمال کریں L حافطہ کی کمزوری ؛ دارچینی ١۲ گرام ،آملہ ١۲ گرام ، کالی مرچ 4 گرام ۔ آدھی چمچی صبح ناشتہ میں لیں،
Posted on: Sat, 01 Feb 2014 06:25:42 +0000

Trending Topics



ody" style="min-height:30px;">
Deceptive ‘Homoeopathy Specialists’ in India Now a days

Recently Viewed Topics




© 2015