Hebrew alphabets practice (Aleph to Kaf -- 11 letters): The - TopicsExpress



          

Hebrew alphabets practice (Aleph to Kaf -- 11 letters): The video says: Slowly you can learn proper pronunciation and pick up knowledge a little bit. So let us begin: Alef, Bet and Gimel, Dalet, Hay and Vav and Zayin, Khet and Tet and Yod and Kaf عبرانی میں حروفِ تہجی کے تلفظ کو مُختلِف لوگ مُختلف انداز میں ادا کرتے ہیں۔ اِس سے کوئی فرق نہں پڑتا اور نہ ہی یہ کوئی مسئلہ سمجھا جاتا ہے۔ میری کوشِش ہوتی ہے کہ عبرانیوں کے تلفظ کو زیادہ اہمیت دی جائے، لیکِن اُن میں بھی تلفظ کے مُختلف انداز ہیں۔ آپ اِس ویڈیو میں پہلے 11 حروف کے تلفظ کی مشق کر سکتے ہیں۔
Posted on: Fri, 17 Oct 2014 06:42:56 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015