Hit Like & Share SHIFA ONLINE حسد اور اس کا - TopicsExpress



          

Hit Like & Share SHIFA ONLINE حسد اور اس کا علاج حسد کا ماحصل تو یہی ہے کہ وہ خوبیا ں یا مال جو کسی دوسرے کے پاس ہے اس سے وہ چھین لی جائے خواہ ہمیں ملے یا نہ ملے۔ اس حماقت کا تو یہی علاج ہے کہ غور کریں ہمارے اس تمنا کرنے سے اگلے کا کیا بگڑتا ہے، نقصان اور تکلیف تو مجھ ہی کو ہورہی ہے کہ میں حسد کی آگ میں جل رہا ہوں اور اس میں کوئی وقفہ سکون بھی نہیں ، میری نیکاں الگ برباد ہو رہی ہیں، جیساکہ حدیث شریف میں آیا ہے کہ حسد نیکوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑی کو کھالیتی ہے اور پھر حسد کرنے والا نعوذُبا اللہ ، اللہ کا مقابلہ کرتا ہے کہ دُوسرے کو یہ نعمت کیوں دیدی مجھے کیوں نہ دی ، توبہ توبہ کتنے بڑے بغاوت اور گناہ کا مُرتکب ہوتا ہے۔ اللہ کی پناہ۔
Posted on: Thu, 03 Oct 2013 08:13:59 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015