No disaster strikes except by permission of Allah . And whoever - TopicsExpress



          

No disaster strikes except by permission of Allah . And whoever believes in Allah - He will guide his heart. And Allah is Knowing of all things. And obey Allah and obey the Messenger; but if you turn away - then upon Our Messenger is only [the duty of] clear notification. Allah - there is no deity except Him. And upon Allah let the believers rely. کوئی مصیبت نازل نہیں ہوتی مگر خدا کے حکم سے۔ اور جو شخص خدا پر ایمان لاتا ہے وہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز سے باخبر ہے اور خدا کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔ اگر تم منہ پھیر لو گے تو ہمارے پیغمبر کے ذمے تو صرف پیغام کا کھول کھول کر پہنچا دینا ہے خدا (جو معبود برحق ہے اس) کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں [Surat At-Taghabun # 11-13]
Posted on: Thu, 20 Mar 2014 10:05:54 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015