None in the heavens and earth knows the unseen except Allah - TopicsExpress



          

None in the heavens and earth knows the unseen except Allah 27:65-72 An-Naml Reminder Say: None in the heavens and the earth knows the Ghaib (unseen) except Allah, nor can they perceive when they shall be resurrected. Nay, they have no knowledge of the Hereafter. Nay, they are in doubt about it. Nay, they are blind about it. And those who disbelieve say, When we have become dust as well as our forefathers, will we indeed be brought out [of the graves]? We have been promised this, we and our forefathers, before. This is not but legends of the former peoples. Say, [O Muhammad], Travel through the land and observe how was the end of the criminals. And grieve not over them or be in distress from what they conspire. And they say, When is [the fulfillment of] this promise, if you should be truthful? Say: Perhaps that which you wish to hasten on, may be close behind you. Urdu کہہ دو کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں خدا کے سوا غیب کی باتیں نہیں جانتے۔ اور نہ یہ جانتے ہیں کہ کب (زندہ کرکے) اٹھائے جائیں گے بلکہ آخرت (کے بارے) میں ان کا علم منتہی ہوچکا ہے بلکہ وہ اس سے شک میں ہیں۔ بلکہ اس سے اندھے ہو رہے ہیں اور جو لوگ کافر ہیں کہتے ہیں جب ہم اور ہمارے باپ دادا مٹی ہو جائیں گے تو کیا ہم پھر (قبروں سے) نکالے جائیں گے یہ وعدہ ہم سے اور ہمارے باپ دادا سے پہلے سے ہوتا چلا آیا ہے (کہاں کا اُٹھنا اور کیسی قیامت) یہ تو صرف پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو پھر دیکھو کہ گنہگاروں کا انجام کیا ہوا ہے اور ان (کے حال) پر غم نہ کرنا اور نہ اُن چالوں سے جو یہ کر رہے ہیں تنگ دل ہونا اور کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہ کب پورا ہوگا؟ کہہ دو کہ جس (عذاب) کے لئے تم جلدی کر رہے ہو شاید اس میں سے کچھ تمہارے نزدیک آپہنچا ہو SadaqAllahul Azeem سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ * سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيْمِ لا إله إلا الله وحده لا شريك له ، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير سُبْحَان اللهِ وَ الْحَمْدُ لِلّهِ وَ لآ اِلهَ اِلّا اللّهُ، وَ اللّهُ اَكْبَرُ وَلا حَوْلَ وَلاَ قُوَّة ِ الَّا بِاللّهِ الْعَلِىّ الْعَظِيْم
Posted on: Sun, 19 Jan 2014 05:25:11 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015