Options for this story دجال کا فتنہ کتنا - TopicsExpress



          

Options for this story دجال کا فتنہ کتنا ہولناک ہو گا اس کا اندازہ اب ہونے لگا ہے ، یعنی سچ بولنا جھوٹ بولنے سے بدتر ہو چکا ہے ، دجالی نظام نے ہماری سوچ اور فکر پر بھی تالے لگا دئے ہیں ، اور یہ نظام اپنے پورے لاؤ لشکر کے ساتھ جلوہ افروز ہونے جا رہا ہے ، اللہ سے دعا ہے کہ کارکنان جماعت اسلامی کو حوصلہ اور ہمت دے اور اس نظام کا مقابلہ کرنے کی توفیق عطا فرما ئے ، آمین
Posted on: Mon, 11 Nov 2013 06:05:50 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015