Our culture has accepted two huge lies. The first is that if you - TopicsExpress



          

Our culture has accepted two huge lies. The first is that if you disagree with someone’s lifestyle, you must fear or hate them. The second is that to love someone means you agree with everything they believe or do. Both are nonsense. You don’t have to compromise convictions to be compassionate.ِ ۔ہمارے معاشرے میں دو جھوٹ بڑی حد تک سراہیت پا چکے ہیں ،ایک یہ کہ اگر کسی کے انداز زندگی سے متفق نہیں تو اس سے نفرت کریں یا خوف زدہ رہیں اور دوسرا جھوٹ یہ کہ اگر آپ واقعی میں کسی سے سے محبت کرتے ہیں یا عزت کرتے ہیں تو اس کی ہر عمل اور ہر بات کو قبول کریں یہ دونوں بکوا س جھوٹ ہیں ان کے علاوہ کچھ نہیں۔ لازمی نہیں آپ ہمدری کی خاطر عقائد پر سمجھوتا کریں۔
Posted on: Thu, 10 Apr 2014 18:30:51 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015