Question : السلام علیکم ایڈمن۔ مجھے یہ جاننا تھا کہ میرا نیا ویزہ لگا ہے اور میں ان شاء اللہ اگلے ہفتہ سعودی عرب آ رہا ہوں۔ میرا مہنہ عامل شحن و تفریغ لکھا ہے۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس سے کیا مراد ہے اور اس مہنہ میں کون کون سے کام کیے جا سکتے ہیں؟ پلیز میرا نام مت لکھیے گا۔ جزاک اللہ خیر Plzzz Help me :) Alvii :)
Posted on: Tue, 12 Nov 2013 16:01:57 +0000