Sajid Ali پی - ایم - ایل - این کے بھائیوں - TopicsExpress



          

Sajid Ali پی - ایم - ایل - این کے بھائیوں اور بہنوں سے ایک سادہ سا سوال۔۔۔۔۔۔۔ میٹروبس سے کتنے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے اور بجلی کے موجودہ ریٹس بڑھانے سے کتنے لوگوں کو نقصان ہو رہا ہے ؟ لیپ ٹاپ بانٹنے سے کتنے ہزار لوگوں کو عارضی فائدہ ہوا اورموبائل کارڈ پر ٹیکس بڑھا کر کتنے کڑور لوگوں کو مستقل نقصان ہو رہا ہے؟ کیا ہمیں سوچ کر کسی کی حمایت کرنی چاہئے یا آنکھیں بند کر کے ایک ، دو نسلوں کی دائمی غلامی کر کے ان کے ہر اچھے برے کام کو اچھا ثابت کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ ذرا سوچئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
Posted on: Sun, 23 Jun 2013 09:48:48 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015