Sara Kanwal پشاور میں یکے بعد دیگرے تین - TopicsExpress



          

Sara Kanwal پشاور میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے لیکن دنیا کی نمبر ون انٹیلی جنس ایجنسی آیی ایس آیی ٹس سے مس نہیں ہوئی کوئی ہے جو سات سو ارب کا بجٹ کھانے والوں سے پوچھے کے دو سو کلو کا بارودی مواد جب پشاور داخل ہوتا ہے تو وہ کہاں ہوتے ہیں ؟؟ جاہل پاکستانی کہتے ہیں کے فوج ڈرون اس وجہ سے نہیں گراتی کیوں کے جمہوری حکومتیں اجازت نہیں دیتی تو پھر کیا بم دھماکے روکنے کے لئے بھی کسی کی اجازت چاہے یا افریقہ سے کوئی جنگلی آ کر روکیں گے .. ہم یہاں رہتے ہیں ہمیں سب پتا ہے کے یہ دھماکے کون کرواتا ہے نائن الیون سے پہلے یہاں امن تھا پر ایک کمانڈو نے چند ڈالرز کے لئے صرف ایک فون کال پر ملک بیچا ہم پر وہ ظلم کئے جو شاید اسرائیلی فوج نے فلسطین میں بھی نہیں کئے ہوں گے ..تحریک انصاف کی حکومت میں آنے کے بعد سوات میں بلکل امن تھا لیکن جیسے ہی پرویز خٹک نے فوج کو واپس جانے کا حکم دیا اس ک اگلے دن ہی جنرل ثنا خان کو قتل کردیا گیا ، دور بیٹھے فیس بک صارفین نے اس کا الزام بنا تصدیق کے طالبان پے لگا دیا لیکن یہاں کے رہائشی جانتے ہیں کے جب کوئی جنرل گشت پر نکلتا ہے تو اس کے ساتھ کم از کم دس گاڑیاں ہوتی ہیں لیکن جنرل ثنا کے قتل کی ویڈیو میں صرف ایک گاڑی کا ہونا اس بات کا ثبوت ہے کے جنرل ثنا کا قتل انہی جرنیلوں نے کیا جنہوں نے سلالہ چیک پوسٹ پر چوبیس جوانوں کا خون ڈالرز کے بدلے بیچا تھا ..وہ جرنیل جو بغیر اجازت کے جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹ دیتے ہیں پر بغیر اجازت ڈرون گرانے کے قابل نہیں .. جنرل کیانی کی مسلسل تیسری توصیح سے یہ بات سو فیصد ثابت ہوجاتی ہے کے کیانی خطے میں جاری امریکی صلیبی جنگ کا اھم ترین موہرہ ہے حیران کن طور پر کیانی کو آج تک پنڈی سے کبھی ٹرانسفر ہی نہیں کیا گیا مشرف کے دور میں آیی ایس آیی چیف اور پچھلے چھے سال سے آرمی چیف کے عھدے پر فائز کیانی کے بارے میں خود اس کے کورس میٹ جنرل شاہد نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کے کیانی فری میسونز کے لئے کام کر رہا ہے، جس دن اے پی سی میں یہ اعلان کیا گیا کے یہ جنگ ہماری نہیں اس کے اگلے دن ہی کیانی کا یہ بیان دینا کے یہ جنگ ہماری ہے ہم لڑیں گے سو فیصد امریکی آرڈر ہے کیوں کے پاکستان میں تو امریکی حکم کے بغیر چڑیا بھی پر نہیں مار سکتی تو پھر کیانی کو تین ایکسٹینشن کیسے مل گیئں ؟؟ جنرل ثنا کا قتل اور پشاور میں ایک ہفتے کے دوران تین دھماکے خود اسٹیبلشمنٹ نے کرواے ہیں ، پشاور چرچ کے پادری نے کہا ہے کے ایجنسیز کو دھماکے کا پتا تھا لیکن کسی کو اطلاع نہیں دی ماضی میں بھی انہی ایجنسیز نے رمزی یوسف، ایمل کانسی اور عافیہ صدیقی سمیت ہزاروں پاکستانیوں کو ڈالر لے کر امریکا کے حوالے کیا جس کا اعتراف خنزیر مشرف نے خود اپنی کتاب میں کیا ،
Posted on: Mon, 30 Sep 2013 10:34:44 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015