Things of the world to make your rides. Do not ride them.دنیا - TopicsExpress



          

Things of the world to make your rides. Do not ride them.دنیا کی چیزوں کو اپنی سواری بنا ۔ ان کی سواری نہ بن ۔ February 2, 2014 at 8:13pm HOW satisfy we are? while the earth is in hanging position even we do not feeling about that. Allah has created trillion of solar system and other things in this universe while Allah and His Angeles have not need of those. But these all have been created for human and there are present all the best ways in them for humans benefits. Benefits mean that after watching them human identified his own position and Allahs WILL and WISH. Allah has the Wish and Will that human came on that ways which HE (Allah) told through His Messangers. keep in mind that Allah hast any need that me or you praise HIS (Allah) Holiness or Greatness. But when we will praise HIS (Allah) Holiness, He (Allah) will make us holy as HE (Allah) Wish. When we will praise HIS (Allah) Greatness, HE (Allah) will make us great as HE (Allah) want to see us. Everything is your ride which has been created in this World and these will take you to your destination. Things of the world to make your rides. Do not ride them. اس معلق زمین پر ھمیں کیسا اطمینان عطا فرمایا کہ اس کے تیرنے کا احساس تک نہیں۔ لاکھوں کروڑوں نظام شمسی اور دیگر چیزوں کی تخلیق ایسے ھی نہیں جبکہ اللہ اور فرشتوں کو اس کی ضرورت بھی نہیں بلکہ یہ سب کچھ اللہ نے انسان کے لئے ھی تخلیق فرمایا ھے۔ اور ان ھی میں خیر کے راستے موجود ھیں۔ خیر یہ کہ ان کو دیکھ کر انسان اللہ کی مرضی و منشاء اور اپنی حثیت کو پہچانے۔ اللہ کی مرضی و منشاء یہ ھے کہ انسان اس ترتیب پر آ جائے جو نبیوں کے زریعہ بتائی گئی ھے۔ یاد رھے کہ اللہ میرا اور تیرا محتاج نہیں کہ ھم اس کی بڑائی اور پاکی بیان کریں . بلکہ ھم اس اس کی بڑائی بیان کریں گے تو وہ ھم کو بڑائی عطا کرے گا۔ ھم اس کی پاکی بیان کریں گے تو وہ ھم کو پاک کر دے گا۔ جو بھی چیز اس دنیا میں پیدا کی گئی ھے وہ تمہاری سواری ھے جو تم کو منزل کی طرف لے کر جائے گی ۔ دنیا کی چیزوں کو اپنی سواری بنا ۔ ان کی سواری نہ بن ۔
Posted on: Sun, 02 Feb 2014 16:19:08 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015