Warning: Tissue ly kar parhy,I challeng u aap bht rony waly ho - TopicsExpress



          

Warning: Tissue ly kar parhy,I challeng u aap bht rony waly ho :( محبت کیا ہـے کل مجھ سے کسی بزرگ نے پوچھا کے مشتاق صاحب محبت کیا ہـے؟؟ تو میں گھبرا گیا کہ محبت کو کس طرح تشریح کروں کہیں مجھ سے بے ادابی نہ ہو جائے تو میں یہ ہى سوچ رہا تھا کہ اچانک سے پوچھنے والے صاحب نے کہا میاں سوچتے کیا ہو؟ کیا تم نے کبھی محبت نہیں کی، کیا محبت سے اتنے بے خبر ہو؟ میں نے دھیمے سے لہجے میں کہا جناب محبت ایک نشہ ہے جو کرنے کے بعد عاشق کے ہوش ختم کر دیتا ہے محبت لازوال ہے جس کی کوئی حد مقرر نہیں جو کبھی ختم نہیں ہوتی.. محبت کے مریضوں کی شفاء صرف اور صرف دیدار یار میں ہے محبت اگر ماں سے ہی تو راہ جنت محبت اگر باپ سے ہو تو شفقت محبت اگر بہن سے ہر تو سچا پیار محبت اگر شریک حیات سے ہو تو راحت... پوچھنے والا بزرگ کہنے لگا کہ اگر محبت اللہ عزوجل سے ہو تو؟ میں نے کہا اگر محبت اللہ عزوجل سے ہو تو کامیابی و کامرانی۔ تو اتنے میں پوچھنے والے شخص نے کہا میاں اگر محبت کے متعلق جاننا ہے تو آج سے چودہ سو سال پیچھے نظر دوڑاؤ اور یاد کرو وہ رات جب ایک شخص رات کی تاریکی میں جب ہر طرف سناٹا اور اندھیرا تھا تو سجدے میں رو رو کر گڑگڑا کر ایک ہی فریاد کر رہا تھا ' یا اللہ میری امت کو بخش دے یا اللہ میری امت کو بخش دے' روح تڑپ اٹھی اور بدن کانپ گیا جیسے کسی نے جھنجھوڑ کر کہا ہو دیکھ نادان..... یہ ہے محبت #ماجدحسين
Posted on: Mon, 02 Sep 2013 13:12:47 +0000

Trending Topics



y" style="min-height:30px;">
Toes on the Nose Young Mens Dawn Patrol Short Sleeve T-Shirt,
Social Pro Revolution - Ahmad Ayoub Figured Out Pretty Quickly
June 19, 2013, in response to the new guidelines Facebook and
La Red cuestiona además la actitud del gobierno para con la
#Knowledge is POWER! with the help of our SWA Library we can
Electricty tariff reviewed; Now 59.18 per cent# Government has

Recently Viewed Topics




© 2015