Watch the KPK people’s opinion about PTI Government in province - TopicsExpress



          

Watch the KPK people’s opinion about PTI Government in province in Aaj with Sadia Afzaal. Almost everybody has the consensus that KP government is delivering better and it’s on right track. People are satisfy from the progress in health, education, law and order, police and other government institutions. People also stated that they were sleeping but Imran Khan Sit-in awaken them. دیکھیے پشاور کی عوام کے خیبر پختوانخواہ کی حکومت کے متعلق آج ٹی وی کی میزبان سعدیہ افضال کے ساتھ پروگرام میں تاثرات پشاور کی عوام تحریک انصاف کی حکومت سے بہت ذیادہ مطمن نظر آئی اگر کسی کو شکایت ہے تو صرف مہنگائی اور بجلی کے زائد بلوں کی شکایت ہے۔ جو صوبائی حکومت کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے وفاقی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے یہ مسائل ہیں باقی سب لوگوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ تعلیم، صحت، پولیس اور صفائی ستھری کے حوالے سے تحریک انصاف کی حکومت نے صوبے میں بہت ذیادہ کام کیا ہے اور پوری طرح مطمن ہیں۔ خیبرپختوانخواہ ایک ایسا صوبہ ہے جہاں کے لوگ ذات برادری اور ذاتی تعلق داری کی بنا پر ووٹ نہیں دیتے بلکہ ہمشیہ کاردکرگی کی بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں۔ وہاں کے لوگوں نے یہ بتایا کہ وہ تحریک انصاف کی کارکردگی سے پوری طرح مطمن ہیں اور ائندہ بھی تحریک انصاف کو ووٹ دیں گے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ خان صاحب کے دھرنے کی وجہ سے وہ جاگ گیے ہیں ، دھرنے نے اُن کو شعور دیا ہے وہ سمجھتے ہیں دھرنے بالکل صیح ہورہے ہیں اور وہ دھرنے کو پوری طرح سپورٹ کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ وہاں لوگوں نے گو نواز گو کا نعرے لگا کر نوازحکومت کو بھی اپنا فیصلہ سنا دیا۔ For online donations, please go to insaf.pk/naya-pakistan-funds
Posted on: Sun, 09 Nov 2014 15:00:00 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015